پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 3 بجے،10 جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 3 بجے،10 جون 2021
وزیرخزانہ شوکت ترین نےاقتصادی سروےپیش کردیا،پریس کانفرنس میں کہا ترسیلات زرمیں ریکارڈاضافہ ہوا،زراعت،صنعت سمیت دیگرسیکٹرزکی بحالی ہوگئی ہے،ایف بی آرکی وصولیاں بہترہوئی ہے،بحٹ منظوری کامعاملہ،وزیراعظم سرگرم ہوگئے،چودھری سرورکواہم ٹاسک سونپ دیا،گورنرپنجاب آج اسلام آبادمیں پی ٹی آئی رہنماؤں کےاعزازمیں عشائیہ دیں گے،بجٹ سےمتعلق ارکان سےمشاورت کریں گے۔وزیراعظم عمران خان نے کل تحریک انصاف اور اتحادیوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا، بجٹ کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی، وفاقی حکومتی کی معاشی ٹیم ارکان قومی اسمبلی کو بجٹ کے حوالے سے بریفنگ دے گیسندھ کے نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری،سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے 230 ارب روپے رکھنے کی تجویز،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فی صد اضافے کا امکان،ذرائع کے مطابق کراچی کے لئے 10 نئی میگا اسکیمیں شروع کی جائیں گیوفاق سندھ کیساتھ ناانصافیاں کررہاہے،پانی کی تقسیم کاطریقہ کاربھی منصفانہ نہیں ہے،ضمنی انتخابات میں عوام نےحکومت کویکسرمستردکیاہے،ناصرحسین شاہ کی میڈیاسےگفتگو۔

Watch Live Public News