خیبرپختونخوا:جائیداد کے تنازع پر خونی تصادم، 3 افراد قتل

خیبرپختونخوا:جائیداد کے تنازع پر خونی تصادم، 3 افراد قتل
کیپشن: خیبرپختونخوا:جائیداد کے تنازع پر خونی تصادم، 3 افراد قتل

ویب ڈیسک:مردان کے علاقے ڈاکئی میں جائیداد کے تنازع پر رشتہ داروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکئی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص شدید زخمی بھی ہوا۔زخمی اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Watch Live Public News