چینی وزیراعظم کی آمد پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

چینی وزیراعظم کی آمد پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ
کیپشن: چینی وزیراعظم کی آمد پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: چینی وزیراعظم کی پاکستان آمد کے موقع پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق چینی وزیراعظم کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے طلب کیا جائے گا۔ اس حوالے سے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

پارلیمانی ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس صرف چینی وزیراعظم کے لیے بلایا جا رہا ہے۔

Watch Live Public News