(ویب ڈیسک ) خیبر پختونخوا میں سیاحتی مقام کنڈپارک کےمقام پرسیاحوں کی کشتی ڈوب گئی۔
تفصیلات کے مطابق افسوس ناک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی میں 10سے12افرادسوارتھے۔جن میں سے 4 افراد کو بچالیا گیا ہے۔
کشتی میں سواریوں کے پاس کوئی سیفٹی جیکٹس نہیں تھے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ کشتیوں میں اوورلوڈنگ کےباعث پیش آیا ہے۔