بشام:مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

بشام:مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق
کیپشن: بشام:مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:  بشام میں مسافر جیپ کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔

 تفصیلات  کے مطابق افسوسناک حادثہ شانگلہ بشام کے علاقے برباٹکوٹ میں پیش آیا، حادثے میں 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 3 زخمی ہوگئے، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ جیپ کے بریک فیل ہوجانے کی وجہ سے پیش آیا۔ 

Watch Live Public News