عمران ریاض کو حج پر جانے کی اجازت مل گئی

عمران ریاض کو حج پر جانے کی اجازت مل گئی
کیپشن: عمران ریاض کو حج پر جانے کی اجازت مل گئی

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران ریاض خان صاحب کو حج پر جانے کی اجازت دیدی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے عمران ریاض خان صاحب کو حج پر جانے کی اجازت دے دی۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ عمران ریاض اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں 8 جولائی کو پیش ہوں۔

یاد رہے کہ  عدالتی حکم کے باوجود صحافی عمران ریاض کو حج پر جانے سے روک دیا گیاتھا، گھنٹوں انتظار کے بعد ائیر پورٹ سے واپس گھر روانہ ہوگئے تھے۔

Watch Live Public News