اعجاز چوہدری کو دل کی تکلیف ، سخت سیکیورٹی میں پی آئی سی منتقل 

اعجاز چوہدری کو دل کی تکلیف ، سخت سیکیورٹی میں پی آئی سی منتقل 

(ویب ڈیسک )  سینیٹر اعجاز چوہدری کو دل کی تکلیف کے باعث  سخت سیکیورٹی میں پی آئی سی منتقل  کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق   پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی دل کی تکلیف کے باعث پی آئی سی منتقل کیا گیا ہے۔ سینیٹر اعجاز چوہدری کو سخت سیکورٹی میں پی آئی سی لایا گیا ۔ 

اعجاز چوہدری کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں معائنہ کیا گیا۔

Watch Live Public News