گزشتہ 24 گھنٹوں میں 33 افراد جاں بحق، 1270 نئے کیسز رپورٹ، ایکٹیو مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 60ہزار 363 ہوگئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر
لاہور سمیت پنجاب کے متعدد علاقے دھند کی لپیٹ میں، موٹر وے ایم ٹو اور ایم تھری بند، لاہور سیالکوٹ موٹر وے معطل، قومی شاہراہ پربھی مشکلات فوگ لائٹس اور سیٹ بیلٹ کی ہدایات
وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں کریں گے، وزیراعظم جیلانی پارک میں میاواکی کےآغازکی تقریب میں شرکت کریں گے، فضائی آلودگی پرقابوپانےاورماحولیاتی تحفظ کیلئےبریفنگ دی جائےگی
لیسکو کی کارروائی، خیابان امین میں لاکھوں کی بجلی چوری پکڑ لی، جی بلاک میں ڈائریکٹ سپلائی پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
گرین شرٹس کا ٹی ٹوینٹی میں فاتحانہ آغاز۔ جنوبی افریقہ کو3 رنز سے شکست۔ فخرپاکستان رضوان کی 63 گیندوں پرناقابل شکست سینچری،7 چھکے اور6 چوکے لگائے، مین آف دا میچ قرارپائے۔ پاکستان کو3 میچوں کی سیریز میں ایک صفرکی برتری۔