سینیٹ الیکشن شیڈول جلدی میں جاری کیا گیا، پیپلزپارٹی نے اعتراض اٹھا دیا
عبد الحفیظ شیخ اور فوزیہ ارشد کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ مل گیا
گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور کہتے ہیں اوپن بیلٹ انتخابات سے اپوزیشن کو نقصان نہیں فائدہ ہی ہوگا۔ قبل از وقت انتخابات کی خواہش رکھنے والے 2023 تک صبر کر یں۔
ذرائع کا کہنا ہے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ انتخابات نہ لڑنے کا فیصلہ کر لیا
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے گریڈ 1 سے 19 تک وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کی منظوری دی گئی ہے، شیخ رشید احمد نے توفیق کر دی