انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے صدر پی ایم ایل این جناب شہباز شریف سے آج ان کی رہائشگاہ پہ ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر احمد جواد نے کہا کہ عمران نیازی نے ان جیسے ہزاروں افراد سے دھوکہ کیا جو خلوص نیت کے ساتھ نیا پاکستان کے نعرے کے فریب میں آئے۔احمد جواد کا شمار ان پڑھے لکھے لوگوں میں ہوتا ہے جو عمران نیازی کے جھوٹے دعوں کے جھانسے میں آ کر PTI کے تبدیلی کے نعرہ کے مکر میں پھنسے لیکن انہوں نے گالی گلوچ کی سیاست نہیں کی-وہ کسی لالچ میں نہیں بلکہ ماضی کی غلطی کا کفارہ ادا کرنے کے لئے ہمارے ساتھ شامل ہوئے ہیں - خوش آمدید! pic.twitter.com/lfLOr400Oa
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) February 12, 2022
PTI کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے صدر PMLN جناب شہباز شریف سے آج ان کی رہائشگاہ پہ ملاقات کی اور #PMLN میں میں شمولیت کا اعلان کیا-انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے ان جیسے ہزاروں افراد سے دھوکہ کیا جو خلوص نیت کے ساتھ نیا پاکستان کے نعرے کے فریب میں آئے-
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) February 12, 2022
خوش آمدید احمد جواد! pic.twitter.com/BOfvjNbcRn