ٹیکسزمیں بےتحاشہ اضافہ،گھی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

ٹیکسزمیں بےتحاشہ اضافہ،گھی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں
کیپشن: ٹیکسزمیں بےتحاشہ اضافہ،گھی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

ویب ڈیسک: بجٹ 25-2024 میں بڑے پیمانے پر ٹیکس لگانے کے بعد کھانے پکانے کے تیل اور پیٹرول جیسی بنیادی اشیا میں اضافے کے بعد پاکستان کی افراط زر میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس  میں کہا گیاہے کہ کوکنگ آئل میں 30 سے ​​40 روپے فی کلو کا فرق دیکھا گیا جبکہ پاؤڈر دودھ، پیک شدہ دودھ، چائے اور دیگر اشیا کی قیمتوں میں بھی جولائی میں اضافہ دیکھا گیا۔

کوکنگ آئل اور گھی کی تازہ ترین قیمت

رفحان کارن آئل 5 لیٹر 4,900 روپے

اوکے کوکنگ آئل 5 لیٹر 2,025 روپے

ڈالڈا کوکنگ آئل 5 لیٹر 2585 روپے

ڈالڈا سورج مکھی کا تیل 5 لیٹر 2585 روپے

میزان کوکنگ آئل 5 لیٹر 2400 روپے

ڈالڈا کوکنگ آئل 1 لیٹر 525 روپے

ایوا کوکنگ آئل 5 لیٹر 2590 روپے

سیزن کینولا آئل 3 لیٹر 1,351 روپے

ڈالڈا کینولا آئل 5 لیٹر 2585 روپے

صوفی کینولا آئل 5 لیٹر 2600 روپے

حبیب کوکنگ آئل 5 لیٹر 2,445 روپے

صوفی سورج مکھی کا تیل 5 لیٹر 2,650 روپے

Watch Live Public News