پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 3 بجے،12 جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 3 بجے،12 جون 2021
نئے بجٹ میں زراعت،انڈسٹری اور دیگرشعبوں کو مراعات دی گئی ہیں، برآمدات کم ہونے کےباعث آئی ایم ایف کےپاس جانا پڑتا ہے،وزیرخزانہ کی پوسٹ بجٹ کانفرنس،کہااگلےچند برس میں ایکسپورٹ کو 8 سےبڑھا کر 20فیصد تک لےجانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے،فون کالز، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانے کافیصلہ کیاہے،حکومت ملک کے غریب طبقے کے ساتھ کوئی سیاست نہیں کررہیحکومت کا احساس کفالت پروگرام کے تحت امداد 12سے بڑھاکر13 ہزار کرنے کا اعلان، ڈاکٹر ثانیہ نشتر کاکہنا ہےکہ کفالت پروگرام اکاؤنٹ کسی بھی بینک میں کھلوایاجاسکےگا،ایک کروڑ 20 لاکھ افرادکوکیش گرانٹ دیں گےبجٹ کی تقریروں کی کوئی حیثیت نہیں ہے،حکومت کےپاس ترقیاتی منصوبوں کیلئے کوئی روڈمیپ نہیں ہے،احسن اقبال کی پریس کانفرنس،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25فیصداضافےکامطالبہ۔آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام پر معاشی حملہ ہے،بجٹ آ گیا مگر غریب کے گھر کا چولہا آج تک بجھا ہوا ہےبلاول بھٹوکہتےہیں،حکومت عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہےوزیراطلاعات فواد چودھری کاکہنا ہےکہ بجٹ کوہر طبقہ فکرنےسراہاہے، تاہم اپوزیشن کا رویہ حسب معمول غیرذمہ دارانہ رہا ، ٹویٹ کیا کہ اپوزیشن نے بجٹ دستاویز پڑھنے کی بھی زحمت نہیں کی،اگلے سات سال بھی یہ لوگ ایسے ہی بینرز اٹھا کر کونے میں کھڑے ملیں گے

Watch Live Public News