پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،12نومبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،12نومبر 2021
وزیراعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی. وزیراعظم نے اپوزیشن کے سیاسی معاملات پر گفتگو سے گریز کیا. پورے اجلاس میں معیشت مہنگائی اور عوامی ریلیف کے اقدامات زیر بحث رہے. وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنی ٹیم کو نہ گھبرانے کا مشورہ دیدیا ،ذرائع پیپلزپارٹی اورپی ڈی ایم میں فاصلےکم ہونےلگے،چیئرمین پی پی کی مولافضل الرحمان کےگھرآمد،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال،بلاول بھٹونےکہا،حکومت نےرات کےاندھیرے میں مشترکہ اجلاس موخرکیا اپوزیشن بھان متی کا کنبہ،بلاول کوکیاپتہ کہ پاکستانی سیاست کیاہے، فواد چودھری کے مخالفین پر تا بڑ توڑ حملے کہااپوزیشن تھکے ہوئے پہلوانوں کا ٹولہ ہے،اگران کے پاس انتخابی اصلاحات پرکوئی تجویزہےتوسامنےلائیں، پارٹی کے کورکمیٹی اجلاس میں تمام ارکان کومہنگائی بارے اعتمادمیں لیاگیا ویلفیئر کے منصوبوں کے اثرات عوام تک کیوں نہیں پہنچائے جا رہے؟وزیر اعظم نے کہا عام آدمی کاریلیف حکومت کی توجہ کامرکزہونا چاہیے،عوام کو بتایا جائے کہ حکومت ان کیلئے کیا اقدامات کرر ہی ہے ،عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس،وزیراعظم کا اپوزیشن کےسیاسی معاملات پرگفتگو کرنے سےگریز،معیشت، مہنگائی اورعوامی ریلیف کےاقدامات ہی زیربحث رہے اپوزیشن کابڑامطالبہ تسلیم،الیکشن کمیشن ممبران کی تقرر ی کے لئےتشکیل دی گئی کمیٹی میں اپوزیشن اورحکومت کے 6،6ممبران شامل کرنے کا فیصلہ،شیری مزاری چیئرپرسن برقرار،اعظم سواتی، فوادچودھری،سینیٹرتاج حیدر،اعظم نذیر تارڑ،منظورکاکڑکمیٹی میں شامل، اس سے قبل کمیٹی میں حکومت کے 7 اور اپوزیشن کے 5 ممبر شامل تھے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔