پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،13اگست2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،13اگست2021
پاکستان وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغانستان میں تبدیل ہوتی صورت حال کے پیش نظر حکومت پاکستان نے افغانستان میں پھنسے صحافیوں اور میڈیا کارکنان کے لیے ویزا پالیسی میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف دوسری بار ٹیسٹ کرانے پر بھی کورونا وائرس کا شکار پائی گئی ہیں آن لائن نظام تعلیم اور معیار تعلیم کی بہتری کیلئے جامعات کو 2ارب 35کروڑ فراہم۔ عالمی بینک کے تعاون سے 5 سالہ پروگرام شروع کیا گیا۔ پروگرام کا کل تخمینہ لاگت 40 کروڑ ہے محکمہ صحت سندھ نے خواجہ سراؤں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ خواجہ سراؤں کی ویکسینیشن کے لیے انہیں شناختی کارڈ کی بھی ضرورت نہیں ہوگی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اہلیہ صوفیہ عثمان عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔