ارطغرل ڈرامے کے مشہور کردار ’ترگت الپ‘ نے شادی کرلی

ارطغرل ڈرامے کے مشہور کردار ’ترگت الپ‘ نے شادی کرلی
مشہور ترک سیریز ارطغرل غازی میں اہم کردار نبھانے والے ترکش اداکار چنگیز کوسکن نے شادی کرلی۔ ارطغرل ڈرامے کے ہیرو ارطغرل جن کا اصل نام انگین آلتان ہے انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ترگت کی شادی کی تصاویر شیئر کیں جس میں ان کے ہمراہ دلہا اور ساتھ بامسی اور دوحان بھی موجود ہیں۔
انگین نے چنگیز کوسکن کو شادی کی مبارکباد بھی پیش کی۔
تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار کے ہمراہ ان کی دلہن روایتی سفید میکسی پہنے ہوئے ہیں۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔