پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،13ستمبر2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،13ستمبر2021
انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوگیا .انٹر بینک میں ڈالر 168.02 سے بڑھ کر 168.10 روپے پر بند ہوا ، چار ماہ میں ڈالر 15 روپے 82 پیسے مہنگا ہوچکا ہے .اسٹیٹ بینک صوبائی دارالحکومت میں انٹیلیجنٹ ٹریفک مینجمنٹ سسٹم کے ثمرات سامنے آنے لگے۔ لاہورکی دنیا کے بڑے شہروں میں ٹریفک نظام رینکنگ میں بہتری پارک میں لڑکیوں کو ہراساں کرنے کا واقعہ،مقدمہ درج،3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا اداکار عمر شریف کے ویزہ کا معاملہ پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ آگیا . وزیراعظم آفس نےاداکار عمر شریف کے ویزہ کے کوائف متعلقہ سفارتخانے کو بجھوا دئیے. عمرشریف کے ویزہ سے متعلق کوائف ان کے خاندان کے تعاون سے بھجوائے گئے نیب کےپراسیکیوٹر جنرل اکائونٹبیلیٹی سمیت 17 پراسیکیوٹرز اور اہلکاروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔