سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھی یومِ آزادی پر پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارک باد دی۔#خادم_الحرمين_الشريفين وسمو #ولي_العهد يهنئان رئيس جمهورية باكستان الإسلامية بذكرى استقلال بلاده.#واس pic.twitter.com/ZTXqtSmf3G
— واس الأخبار الملكية (@spagov) August 13, 2022
سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کو یوم آزادی پر مبارک باد پیش کی۔ تفصلات کے مطابق شاہ سلمان اور محمد بن سلمان نے پاکستانی عوام کو 75ویں یوم آزادی کی مبارک باد پیش کی اور ساتھ ہی نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کا کہنا تھا کہ ہم پوری پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور پاکستان کی کامیابی اور پاکستان کی خوشحالی کے لیے دعا گو ہیں۔