پبلک نیوز: پاکستان کے معروف گلوکار اور چیئرمین انجمن ہلال احمر پاکستان ابرار الحق کی گاڑی کو گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ گگھڑ منڈی کے قریب حادثہ پیش آ گیا۔
گوجرانوالہ کے ریسکیو 1122کے مطابق ابرار الحق گاڑی میں اپنی فیملی کے ہمراہ سوار تھے کہ گاڑی ڈیوائیڈر لائن سے ٹکرا گئی، حادثے میں ابرار الحق محفوظ رہے جبکہ ان کے بھتیجے معمولی زخمی ہوئے۔
Rescue 1122 Gujranwala
— Rescue1122-GRW-Official (@rescue1122grw) February 14, 2021
RTA (vehicle hit with divider line)
G.t road, Ghakhar, Gujranwala
Total victim: 01 (first aid)
Other:
Vehicle of Ibrar-Ul-Haq (Singer/Politician) collided with divider line. He is safe (Alhamdulillah). His nephew got minor injuries.@pesrescue1122 @DCGRW pic.twitter.com/mHLPqsNfai
حادثہ پیش آتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے ابرار الحق کے بھتیجے کو اسپتال پہنچایا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔