کورونا سے مزید 24 افراد کا انتقال ہو گیا

کورونا سے مزید 24 افراد کا انتقال ہو گیا
اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا سے مزید 24 افراد کا انتقال ہو گیا ،1ہزار980نئےکیسزرپورٹ ، ملک میں مثبت کیسزکی شرح4عشاریہ17رپورٹ ،گزشتہ24گھنٹےمیں47ہزار472ٹیسٹ کئےگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کوروناسےاموات کی تعداد22ہزار642ہوگئی،کورونامتاثرین کی تعداد9لاکھ78ہزار847ہوگئی،پنجاب میں10,839اورسندھ میں5,621اموات ہوئیں،‏خیبرپختونخوامیں4,371اور‏اسلام آبادمیں786اموات ہوئیں ،‏بلوچستان317اور‏گلگت بلتستان113اموات ہوئیں،‏آزادکشمیرمیں کورونا سےاموات کی تعداد595ہوگئی۔ پنجاب میں3لاکھ48ہزار725افرادمتاثرہوئے،سندھ میں متاثرین کی تعداد3لاکھ49ہزار586ہوگئی،کےپی میں1لاکھ39ہزار710،بلوچستان28ہزار434افرادمتاثرہوئے ،اسلام آباد میں83ہزار956اورآزادکشمیرمیں21ہزار392افرادمتاثر ہوئے ،گلگت بلتستان میں مریضوں کی تعداد7044ہوگئی۔

Watch Live Public News