نیشنل پریس کلب کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج، عامر مغل سمیت متعدد کارکن گرفتار

نیشنل پریس کلب کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج، عامر مغل سمیت متعدد کارکن گرفتار

(ویب ڈیسک ) نیشنل پریس کلب کے باہر پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)  کی جانب سے احتجاج  کیا جا رہا ہے۔

پولیس کی جانب سے مظاہرین کی گرفتاریاں شروع کردی گئیں۔ پولیس نے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کے بعد کارکنان منتشر ہوگئے جبکہ   پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں کےلیے پولیس کی مزید نفری پہنچ گئی ہے۔ پولیس کے تین ایس پیز موقع پرموجود ہیں۔

Watch Live Public News