اداکارہ متھیرا کے والد انتقال کر گئے

اداکارہ متھیرا کے والد انتقال کر گئے

لاہور(ویب ڈیسک)‌پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور پروگرام ہوسٹ متھیرا کے والد کا انتقال ہو گیا ہے۔

متھیرانے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو یہ افسوسناک خبر دی، اداکارہ نے دکھ بھرے وقت میں اپنے مداحوں سے اپیل کی یہ وہ انکے والد کی مغفرت کے لیے دعائیں‌کریں.

اداکارہ متھیرا کا اپنی جذباتی پوسٹ میں کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ اس بار دل کی تکلیف ٹھیک نہیں ہو گی۔ مجھے آپ کی بہت یاد آتی ہے اور مجھے امید ہے کہ آپ کسی بہتر جگہ پر ہوں گے۔ اگر آنسو تمہیں دنیا میں واپس لاسکتے ہیں ، میں جانتی ہوں کہ اب آپ زندہ رہتے ، لیکن چونکہ زندگی میں ہونے والے واقعات پر ہمارا کوئی اختیار نہیں ہے ، اس لئے جب تک ہم دوبارہ ملاقات کریں گے میں آپ کے لئے دعا کرتی رہوں گی۔ مجھے آپ کی یاد آتی ہے ، #myhero #myfirstlove

View this post on Instagram

A post shared by Mothira M. (@real_mathira)

اداکارہ نے لکھا کاش میں آخری بار گلے مل سکتی ! برائے مہربانی ان کے لئے دعا کریں

Watch Live Public News

مصنّف پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات سے فارغ التحصیل ہیں اور دنیا نیوز اور نیادور میڈیا سے بطور اردو کانٹینٹ کریٹر منسلک رہے ہیں، حال ہی میں پبلک نیوز سے وابستہ ہوئے ہیں۔