کون بنے گانیاچیمپئن،ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا آخری معرکا آج ہوگا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں دبئی کے میدان میں مدمقابل ہوں گی،دونوں ٹیموں میں سےکوئی بھی اب تک ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اپنےنام نہیں کرسکا، پبلک نیوز پر کرکٹ کے میگا ایونٹ کی خصوصی ٹرانسمیشن شائقین میں مقبول ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے بعد شاہینوں کا ایک اورامتحان،قومی ٹیم بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے ڈھاکا میں موجود،کل سےنیٹ سیشنز کاآغاز،دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی 19نومبرکوکھیلا جائےگا پاکستان میں کورونا سے مزید 11اموات،24 گھنٹوں کے دوران 263نئےمریض رپورٹ،مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ77 فیصد رہی،ایک ہزار114مریضوں کی حالت تشویشناک ہے کراچی میں پی ڈی ایم کا پاورشو،مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آبادجاکرنااہل حکمرانوں کوبھگائیں گے،حکومت کو سمندر برد نہیں کیا تو ملکی سلامتی کو خطرات لاحق ہوں گے،کہاحکمران بھیک مانگ کر وقت گزار رہے ہیں،جوحکومت قوم کی رسوائی کا سبب بنے اسے اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہر شخص کی پریشانی کی وجہ 2018 کاالیکشن چوری ہوناہے، جس ملک میں الیکشن چوری ہوتےہوں وہاں مہنگائی کرنے والے حکمران ہی مسلط ہوتے ہیں ،شاہد خاقان عباسی کاجلسے سے خطاب ،کہا فوری اور شفاف انتخابات ہی مسائل کاحل ہیں