ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے معاملے پراختلافات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وزیر اعظم کہتے ہیں کچھ تکنیکی مسائل تھے جو حل کر لیے ہیں،بطور وزیر اعظم میرے اورآرمی چیف کے تعلقات مثالی ہیں ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی سے متعلق معاملات طے پاچکے ہیں، وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کہتےہیں حکومت اور فوج میں کسی قسم کی غلط فہمی نہیں، پاک فوج کی عزت اور وقار پورے پاکستان کو عزیز ہے بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل، بلوچستان کیلئےتاریخی پیکیج کااعلان کیا.وزیرِ اعظم کہتے ہیں بلوچستان کی افرادی قوت ملک کا اصل اثاثہ ہے وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جان کمال کی ملاقات جب تک بطور پارٹی صدر موجود ہوں، کوئی دوسرا پارٹی کا قائم مقام صدر نہیں بن سکتا، وزیراعلی بلوچستان جام کمال کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اورناراض اراکین کے اسلام آباد میں ڈیرے،ناراض ارکین کی جلد ہی وزیراعظم سےملاقات متوقع،عمران خان کوبلوچستان حکومت سےشکایات بارے آگاہ کریں گے