خیال رہے کہ گزشتہ جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 24 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے کی کمی سے 281 روپے 25 پیسے کا ہو گیاہے،گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/saOzRHbWA0#SBPExchangeRate pic.twitter.com/ITWG8IGd9E
— SBP (@StateBank_Pak) January 15, 2024
کراچی : کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی اور روپیہ تگڑا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سےجاری اعدادوشمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 12 پیسے کی کمی سے 280 روپے 24 پیسے ہو گئی۔