وزیراعظم عمران خان نے بڑی عید سے پہلے عوام پر مہنگائی کا بڑا بم گرانے کی منظوری دے دی۔ پی ٹی آئی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لٹر، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 54 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل میں دو ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کا مؤقف ہے کہ ملزمان نے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا جنرل ہسپتال میں خاتون اٹینڈنٹ کو ہراساں کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس لے لیا ہے سرکاری پائپ لائنیں کاٹ کر فروخت کرنے والا گرفتار ملزم پولیس نے چھوڑ دیا ہے بزدار حکومت کی جانب سے زندہ دلان لاہور کیلئے بڑی خوشخبری۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر لاہور شہر میں جنگلات لگانے کا بڑا منصوبہ تیار