پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،15 جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،15 جولائی 2021
وزیراعظم کا دورہ ازبکستان کیوں ضروری ہے؟ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے دو اہم ترین مقاصد بتا دیئے معاون خصوصی برائے قومی ہیلتھ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ڈیلیٹا کے مجموعی طور پر کتنے کیس ہیں ،اس کو نمبر کی صورت میں بتانا ممکن نہیں۔ برطانیہ زیادہ وسائل کے باعث مختلف ایریاز میں وائرس کی اقسام کی تشخیص کرنے میں کامیاب رہا وزیر امور کشمیر امین گنڈا پور اور وفاقی وزیر مراد سعید کے قافلہ پر پھتراؤ اور ہوائی فائرنگ، پھتراؤ اور تصادم سے ایک اہلکار زخمی وزیراعظم عمران خان نے بڑی عید سے پہلے عوام پر مہنگائی کا بڑا بم گرانے کی منظوری دے دی۔ پی ٹی آئی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لٹر، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 54 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 16 جولائی کو نوٹنگھم سے ہوگا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔