محمدمصطفیٰ فلسطین کےنئےوزیراعظم مقرر

محمدمصطفیٰ فلسطین کےنئےوزیراعظم مقرر
کیپشن: محمدمصطفیٰ فلسطین کےنئےوزیراعظم مقرر

ویب ڈیسک: فلسطینی صدر محمود عباس نے محمد مصطفیٰ کو فلسطین کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق نئے فلسطینی وزیراعظم محمد مصطفیٰ، معروف کاروباری شخصیت ہیں اور وہ ٹیکنوکریٹک حکومت کی سربراہی کریں گے۔

وہ طویل عرصے سے فلسطینی صدر محمود عباس کے مشیر بھی رہے ہیں۔محمد مصطفیٰ نے امریکا سے تعلیم حاصل کر رکھی ہے اور وہ ماہر معاشیات ہیں۔

Watch Live Public News