صارفین کیلئے خوشخبری،کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی

صارفین کیلئے خوشخبری،کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی
کیپشن: صارفین کیلئے خوشخبری،کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی

پبلک نیوز: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری، تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق 550 کلو میں ملنے والا برانڈڈ آئل 440 سے 450 روپے کلو کا ہوگیا،میزان آئل 550 سے 450 روپے کلو کا ہوگیا،اولیں آئل 450 روپے 350 روپے ہوگیا جبکہ کینولا آئل 480 روپے سے 375 روپے کا ہو گیا ہے۔سرسوں 450 روپے 350 روپے کلو ہوگیا ہے۔

عالمی سطح پر بھی قیمتیں کم ہوگئیں ہیں اور عالمی منڈی میں فی ٹن آئل 4243 سے 3866 ڈالرز تک آگئی ہیں۔

Watch Live Public News