ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف نےسابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ترجمان کا اعلان کردیا اور اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ مشعال یوسفزئی کو سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔