بلیو لائن اور پرپل لائن،ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے شروع کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ بی او ٹی پر بنے گا اور پنجاب حکومت کا کوئی پیسہ نہیں لگے گا۔بلیو لائن اور پرپل لائن،ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے شروع کیا جائے گا. یہ منصوبہ بی او ٹی پر بنے گا اور پنجاب حکومت کا کوئی پیسہ نہیں لگے گا۔
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) December 16, 2022
لاہور: پنجاب کابینہ نے لاہور کے لئے پہلی مرتبہ مکمل انڈر گراؤنڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیر اعلی ٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کہتے ہیں کہ شہبازشریف کی طرح لاہور کا بیڑا غرق نہیں کرنا چاہتے،انڈرگراؤنڈ ٹرین سسٹم لائیں گے۔ انڈر گراؤنڈ بلیو لائن اور پرپل لائن،ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کوسالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔