پاکستانی نژاد 28 سالہ انعم قیصر جاوید کا منفرد اعزاز

پاکستانی نژاد 28 سالہ انعم قیصر جاوید کا منفرد اعزاز

پبلک نیوز: انعم قیصر جاوید نے سکاٹ لینڈ میں ضمنی الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کی۔ 28 سالانہ انعم قیصر کا تعلق سکاٹش نیشنل پارٹی سے ہے۔

تفصیلات کے مطابق انعم قیصر پہلی پاکستانی کم عمر خاتون ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا۔ انعم قیصر جاوید ماڈرن اسٹڈیز ڈی کی استاد بھی ہیں۔ انعم نے ایئرڈری اور شوٹس کی سیٹ کے لیے 10,129 ووٹ حاصل کیے۔

انعم قیصر کا کہنا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ صرف خواتین ہی کیلئے رول ماڈل نہ بنو بلکہ تمام اقلیتی گروہوں کے لیے مثبت کردار ادا کر سکوں۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔