راشد مراد نے لکھا "الیکشن پاکستانی پنجاب کا ہے لیکن پی ٹی آئی جیتنے کے لئے انتخابی بینرز پر ہندوستانی پنجاب کے مقتول سنگر سِدّھو موسے والا کی تصویر استعمال کر رہی ہے"شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی ملتان سے الیکشن لڑ رہے ہیں بھارتی سنگر سدھو موسے والا کی تصاویر والے فلیکس حلقے میں آویزاں pic.twitter.com/6U5lI2LzhC
— Farrukh Shahbaz Warraich (@ItsFSW) June 28, 2022
وسیم راجہ نے لکھا ن لیگ کی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں، ن لیگ کی قیادت ابھی تک جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام کو کاؤنٹر کرنے کی سٹریٹجی نہیں بنا پائی کہ شاہ محمود کا بیٹا ملتان میں سدھو موسے والا کو اپنی حمایت میں لے آیا .الیکشن پاکستانی پنجاب کا ہے لیکن پی ٹی آئی جیتنے کے لئے انتخابی بینرز پر ہندوستانی پنجاب کے مقتول سنگر سِدّھو موسے والا کی تصویر استعمال کر رہی ہے???? pic.twitter.com/E5Bn5RjDRd
— Rashid Murad (@RashidMurad) June 28, 2022
ن لیگ کی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں
— Waseem Raja One Man Army (@WaseemRaja1512) June 28, 2022
ن لیگ کی قیادت ابھی تک جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام کو کاؤنٹر کرنے کی سٹریٹجی نہیں بنا پائی کہ
شاہ محمود کا بیٹا ملتان میں سدھو موسے والا کو اپنی حمایت میں لے آیا https://t.co/s9oz55uysF
سِدھو موسے والا مُلتان میں الیکشن کمپین کر رہا ہے؟ ???? pic.twitter.com/yo992Mdn7m
— Syed Zahid Abbas NaQvi (@ZahidAb89076768) June 28, 2022
واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی کی 20 نشستیں پی ٹی آئی ارکان کے انحراف کی وجہ سے خالی ہوئی تھیں جہاں ضمنی انتخاب 17 جولائی کو ہوں گے۔ ڈی سیٹ اراکین اسمبلی کی نشستوں پر تحریک انصاف اور پی ڈی ایم کی حمایت یافتہ جماعتوں کے درمیان مقابلہ متوقع ہے۔یہ نوٹنکی نہ ختم ہونے والی فلمیں پاکستان چلائیں گی ، شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کے الیکشن پوسٹر پہ سدھو موسے والا کی تصویر لگا کر ووٹ مانگے جا رہے #TurnAroundPakistan pic.twitter.com/E26QIKneZ0
— ن لیگ منڈی بہاوالدین (@LygMn) June 28, 2022