ویب ڈیسک : اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے عدالت داخلے پر پابندی عائد کردی۔
پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ عدالت کی ہدایت ہے خفیہ اداروں سے منسلک افراد کو کمرہ عدالت میں داخلے کی اجازت نہیں۔
کمرہ عدالت کے باہر کھڑے پولیس اہلکار نے عدالتی ہدایت کی تصدیق کردی۔