(ویب ڈیسک ) ایس سی او اجلاس کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے روسی وزیر اعظم سے ملاقات کی ۔
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے روس کے وزیر اعظم مسٹر میخائل میشوسٹن سے ملاقات کی۔ روس کے وزیراعظم نے بڑی گرم جوشی سے آرمی چیف سے مصافحہ کیا۔