پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھنے پر پورا پاکستان سراپا احتجاج نظر آ رہا ہے۔ قریباً 5 روپے فی لیٹر کے حساب سے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے پر حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے گیس کی کمی کو جواز بنا کر کے الیکٹرک نے شہر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع کر دی۔ لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی دن میں تین بار ایک ایک گھنٹے کے لیے لوڈ شیڈنگ کا آغاز کر دیا گیا طالب علم کے ہاتھوں سے تیار کردہ خطاطی کے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ روایتی آرٹ کو اسلامی طرز عمل میں بدلنے والے آرٹسٹ نے تاریخ رقم کر دی وزیراعظم عمران خان اور بیلاروس کے صدر کی ملاقات، ملاقات کا اعلامیہ جاری پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال میں پاکستان کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ ہم ایک حل کی طرف آگے بڑھ رہے ہیں۔ افغانستان کے استحکام کے لئے تمام ہمسائیوں نے مل کر اپنی کوششیں جاری رکھنے کا عزم کر رکھا ہے