پشاور: رمضان المبارک کے دوران پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ

پشاور: رمضان المبارک کے دوران پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ

پشاور: رمضان میں پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا. پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں.

تفصیلات کے مطابق کیلے 150 روپے درجن فروخت ہو رہے ہیں۔ کوہاٹی امرود کی 160 روپے کے حساب سے فروخت جاری۔ خربوزہ 70 روپے اور تربوز 45 روپے کلو فروخت ہو رہے ہیں۔ سیب 130 سے 180 روپے کلو فروخت ہونے لگے اور اسٹرابری 170 روپے کلو میں فروخت ہونے لگی۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔