پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات09 بجے،17 اپریل 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات09 بجے،17 اپریل 2021

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 20 اپریل کو طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ ملکی سیاسی، معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔ کابینہ کو ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان رمضان المبارک کے روزے رکھ رہے ہیں۔ پاکستان میں روزہ 14 گھنٹے سے زائدہ دورانیہ کا ہے۔ لیکن دنیا میں ایسے ممالک بھی موجود ہیں جہاں تقریباً 23 گھنٹوں کا روزہ بھی ہوتا ہے

پوری دنیا میں بسنے والے مسلمانوں کی بڑی تعداد ہر سال حج اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب کا سفر کرتے ہیں۔ خانہ کعبہ میں حاضری دے کر اپنے اللہ کے حضور دعا گو ہوتے ہوئے مسلمان اپنی دعائیں مانگتے ہیں

محکمہ بلدیات سندھ میں غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ، سندھ حکومت کا بڑا اقدام، 36 یوسیز سیکریٹریز کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ محکمہ بلدیات سندھ نے یونین کونسل سیکریٹریز کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم نامہ جاری کر دیا

نجاب میں کرونا وائرس کے وار شدت سے جاری ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں رواں سال کے سب سے زائد کیسز سامنے آگئے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔