ویب ڈیسک: صوبائی دارلحکومت میں پراپرٹی ڈیلر نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی، جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس کو موصول شکایت کے مطابق مناواں میں پراپرٹی ڈیلر، مکان دکھانے کے بہانے خاتون کو اپنے ساتھ لے گیا تھا۔اطلاع ملنے پر مناواں پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچی۔ خاتون کی مدعیت میں ملزم نعیم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: رؤف حسن کے بھارت کیساتھ روابط کے چشم کشاء ثبوت سامنے آگئے
یہ بھی پڑھیں: لاہورسےفیصل آبادآئی لڑکی سےدوست نے کیاکیا؟اہم خبر آگئی
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔