پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،18 جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،18 جولائی 2021
وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت سے افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کا نوٹس لے لیا ہے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کا کشمیر کے ساتھ گہرا رشتہ ہے، چاہتے ہیں مقبوضہ کشمیر کے لوگ آزاد ہوں اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ سے ہیٹرک مکمل، تین روز میں ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے اضافہ ہو گیا گزشتہ روز تک عیدالاضحیٰ پر سپیشل ٹرینیں کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تھا۔ بڑھتے ہوئے رش کو دیکھ کر مجبوراً دو سپیشل ٹرینیں چلانے کا بالآخر اعلان کر دیا گیا ہے فن و ثقافت کے آسمان پر چمکنے والا ایک اور ستارہ ڈوب گیا۔ کینسر کا شکار معروف اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئی ہی

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔