”حکومت مذاکرات پر یقین رکھتی ہے لیکن بلیک میل نہیں ہوں گے“

”حکومت مذاکرات پر یقین رکھتی ہے لیکن بلیک میل نہیں ہوں گے“

اسلام آباد (پبلک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات پر یقین رکھتی ہے لیکن بلیک میل نہیں ہوں گے۔ لاہور میں پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو اغواء کیا گیا جس پر آپریشن ہوا۔

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا تھا کہ لاہور میں پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو اغواء کیا گیا جس پر آپریشن ہوا۔ ریاست کالعدم مسلح گروہ کے سامنے بلیک میل نہیں ہوئی۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عمران خان عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں انہوں نے ہر فورم پر بات کی ہے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔