گنڈا سنگھ بارڈر پر پریڈ کے دوران  بھارتی فوجی کی "پگ" گرگئی

گنڈا سنگھ بارڈر پر پریڈ کے دوران  بھارتی فوجی کی

(ویب ڈیسک ) قصور میں گنڈا سنگھ والا بارڈر پر پریڈ کے دوران بھارتی فوجی  کی " پگ" گر گئی۔بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکار کی پگ سنگل مین پریڈ کے دوران گری۔

بارڈر سیکیورٹی اہلکار کی پگ گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں پریڈ اہلکار کی پگ گرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔

بارڈر سیکورٹی اہلکار کی پگ گرنے پر فضا پاک رینجر زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونجتی رہی   جبکہ   پگ گرنے کے بعد بھارت کی طرف خاموشی چھائی رہی۔

Watch Live Public News