مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج دوپہر اسلام آباد میں ادا کی جائے گی
سینیٹرمشاہداللہ کی وفات پارٹی کے لئے بڑا نقصان ہے،مریم نواز
ملک میں کورونا کی دوسری لہر، مہلک وائرس نے مزید 52 زندگیاں نگل لیں
تیزرفتاری کے باعث پنڈی گھیب میں بس اور ٹرالر میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی
پی ایس ایل کے چھٹےایڈیشن میں صرف 2 دن باقی،غیر ملکی کھلاڑیوں کی میگا ایونٹ میں شرکت کیلئے کراچی آمد جاری