خیبر پختونخواحکومت نے آئندہ مالی سا ل کا بجٹ پیش کردیا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی طور پر 37فیصداور بیواؤں کی پنشن میں 100فیصد اضافہ کردیا گیا
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سا ل کا بجٹ پیش کردیا ۔تعلیم کے لیے بجٹ 200 ارب سے زائد رکھے گئے۔ اعلیٰ تعلیم کے لیے 27.56 ارب رکھے گئے۔
صوبائی دارالحکومت میں کرپشن کی کیس میں ہیڈ کانسٹیبل کو 20 ہزار جرمانہ اور چار سال قید با مشقت ہوگئی
انتخابات سے قبل مسلم لیگ نواز کو آزاد جموں و کشمیر سے شدید دھچکا، راجہ فاروق حیدر کابینہ کے اہم رکن سردار میر اکبر خان کا مسلم لیگ نواز سے علیحدگی کا اعلان
ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پرچی سرکار کی کارکردگی صرف پریس ٹاک اور تقاریر کی حد تک ہے، بلاول کسی دن سندھ کی کارکردگی پر بھی ایوان میں تقریر کریں