پیپلزپارٹی آتی ہے تو ٹھیک ورنہ 9 جماعتیں لائحہ عمل دیں گی، قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کا پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ، آئندہ کی سیاسی حکمت، پی ڈی ایم اتحاد کا لائحہ عمل پر مشاورتپشاورہائیکورٹ کے باہر کیپٹن(ر) صفدر پر انڈے کا وار، نامعلوم شخص نے محمد صفدر پر انڈا مارنے کی کوشش کی، انڈا محمد صفدر کی بجائے کارکن کو لگا، وہ ڈنڈا اٹھا کر نامعلوم شخص کی طرف دوڑے۔محکمہ داخلہ سندھ کا محکمہ اسکول و کالجز کو خط،عالمی وباء کوروناوائرس کی روک تھام کے لئے اجتماعات کو روکا جائے۔لاہور ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ کی بد انتظامی ، درآمدکنندگان کو کروڑوں کا نقصان، درآمدی کنسائنمنٹس کی کلیئرنس میں تاخیری حربوں کا استعمال، تاجر پریشان، سامان چیک کرنے اور کلیئرنس میں 15روز لگا دیئے جاتے ہیں، ذرائع کا انکشاف بطور وزیراعلیٰ پنجاب نواز شریف کی وارداتیں، وزیربحری امور علی زیدی نے شواہد سماجی میڈیا پر ڈال دیئے، انھوں نے کہا ہے کہ بالآخر بطور وزیراعلیٰ نواز شریف کی لوٹ مار بھی قوم کے سامنے بے نقاب ہو رہی ہے۔ 1985 سے 1990 کے دوران نواز شریف نے دونوں ہاتھوں سے ایل ڈی اے کو لوٹا۔