پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات09 بجے،19 اپریل 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات09 بجے،19 اپریل 2021

وزیر اعظم عمران خان نے ترجمانوں کو مذہبی معاملات پر سخت بیان بازی سے روک دیا۔ اس تناظر میں بیانات کا جواب دینے سے احتیاط کی ہدایت کر دی

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا کہ دنیا میں کہیں بھی ہمارے نبیﷺ کی گستاخی ہوتی ہے تو تکلیف ہوتی ہے، نبی ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں

این اے 75 ڈسکہ سے پاکستان مسلم لیگ ن کی منتخب ہونے والی ممبر قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار نے حلف اٹھا لیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔