ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اقبال محمد علی خان انتقال کرگئے

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اقبال محمد علی خان انتقال کرگئے
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیو ایم ) پاکستان کے سینئر رہنما اقبال محمد علی خان انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان انتقال کر گئےہیں، اقبال محمد علی خان بہت دن سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ واضح رہے کہ اقبال محمد علی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔