پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 19 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 19 فروری 2021
غریب عوام پر مہنگائی کے تابر توڑ حملے، یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی بھی مہنگا کردیا گیا، ای سی سی نے گھی کی فی کلو قیمت میں 30 روپے اضافے کی منظوری دے دی، گھی دو سو روپے فی کلو ہوجائے گا، ای سی سی نے بجلی کے بلز میں نیلم جہلم سرچارچ ختم کرنے کی بھی منظوری دی ہے۔مہنگائی کے جھٹکے پہ جھٹکے، بجلی کی قیمتوں میں92 پیسہ فی یونٹ اضافے کا امکان، سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست جمع کرادیماضی کی حکومتوں کی غلط پالیسیوں کے نتائج آج بھگت رہے ہیں، عمرایوب کہتے ہیں ان کی ناہلی، بدعنوانی اور کرپشن کی وجہ سے یہ سب ہواڈھائی سال بعد بھی حکومت پچھلی حکومتوں کا رونا رو رہی ہے، راجہ پرویز اشرف کہتے ہیں حکومت آئی ایم ایف کے سامنے سر جھکائے ہوئے ہے، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے سے مہنگائی ہوتی ہےاپوزیشن رہنما کمروں میں کچھ اورفلورپرکچھ اوربات کرتے ہیں، اسدعمر کہتے ہیں جواب ملتا ہےضروری نہیں جوہم نےغلطیاں کیں، وہ آپ بھی کریں، دوہرامعیارنہیں چل سکتا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔