پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 9 بجے، 19 جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 9 بجے، 19 جون 2021
پاکستان میں کورونا کے وارکم ہونے لگے،مثبت کیسز کی شرح 2.14 فی صدپر آگئی،24 گھنٹوں کے دوران 991 نئے مریض رپورٹ ہوئے،مزید 27 افراد جان کی بازی ہار گئے،اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 940 ہوگئی، فعال کیس 35 ہزار 491 ریکارڈ، 8 لاکھ 89 ہزار 787 مریض صحت یاب بھی ہو چکےوزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں آپریشن کے لئے پاکستان اپنی سرزمین نہیں دے گا،غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ امریکی افواج کے انخلاء کے بعد پاکستان سی آئی اے کو اپنے اڈے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دےگابلوچستان اسمبلی کےاند بجٹ،باہراپوزیشن کی ہنگامہ آرائی،اسمبلی گیٹ پردھاوا، دروازے اورکھڑکیوں کےشیشےتوڑدیئے،پولیس کامظاہرین کومنتشرکرنےکیلئےلاٹھی چارج،آنسوگیس کی بھی شیلنگ،ارکان نےوزیراعلیٰ بلوچستان پرجوتے اوربوتلیں پھینکیں،بیچ بچاؤکے بعدجام کمال اسمبلی پہنچے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں تشدد کے اندرونی و بیرونی مناظر بڑی بدقسمتی ہیں،ٹویٹ کیا کہ ہمیں ایک دوسرے کی مخالفت میں تشدد کے بجائے برداشت کا مظاہرہ کرنا چاہیئےبلوچستان اسمبلی کاآئندہ مالی سال کا584ارب روپےکابجٹ پیش،ترقیاتی منصوبوں کیلئےایک سوبارہ ارب روپےمختص،ہیلتھ کارڈکےذریعےدس لاکھ روپےتک علاج کرایاجاسکےگا،وزیرخزانہ ظہوربلیدی کہتےہیں،کوروناکوقابوکرنےکیلئےساڑھےتین ارب روپےرکھےہیں۔

Watch Live Public News