بھارت میں کورونا وباء تشویشناک صورتحال اختیار کر گئی

بھارت میں کورونا وباء تشویشناک صورتحال اختیار کر گئی

نئی دہلی (پبلک نیوز) بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 39 ہزار 726 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 15 لاکھ 14 ہزار 331 تک جا پہنچی ہے۔ بھارت میں مسلسل نویں روز بھی کووڈ 19 کے سامنے آنیوالوں کی تعداد 20 ہزار سے زیادہ ہے۔

بھارتی حکام کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 سے مزید 154 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

Watch Live Public News

مصنّف پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات سے فارغ التحصیل ہیں اور دنیا نیوز اور نیادور میڈیا سے بطور اردو کانٹینٹ کریٹر منسلک رہے ہیں، حال ہی میں پبلک نیوز سے وابستہ ہوئے ہیں۔