35 لاکھ سےزائد چالان کاٹ کر ٹریفک پولیس لاہورکماوپوت بن گئی

 35 لاکھ سےزائد چالان کاٹ کر ٹریفک پولیس لاہورکماوپوت بن گئی
کیپشن: 35 لاکھ سےزائد چالان کاٹ کر ٹریفک پولیس لاہورکماوپوت بن گئی

ویب ڈیسک: ٹریفک پولیس لاہور کماو پوت بن گئی۔ یکم جنوری سے اب تک مختلف خلاف ورزیوں پر 35 لاکھ سے زائد چالان کاٹ دئیے گئے ۔ہیلمٹ،  ون وے اور بغیر لائسنس ڈرائیونگ کی ریشو زیادہ رہی ۔ 

تفصیلات کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس کماو پت بن گئی،رواں سال کے دوران ٹریفک پولیس نے لاہورئیوں کے پونے دو ارب کے چالان کر دئیے۔

ٹریفک پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریوں کے مختلف خلاف ورزیوں پر 35 لاکھ سے زائد چالان کئے گئے۔سٹی ٹریفک پولیس نے لائسنسنگ کی مد میں 1 ارب اکٹھے کئے،ای چلاننگ اور ٹریفک وارڈنز کی نگرانی کے باوجود لاہورئے مختلف خلاف ورزیاں کرتے رہے۔

Watch Live Public News